لکی مروت کے تفریحی مقام بہرام خیل میں عید پر منچلوں نے ہوائی فائرنگ شروع کردی، منچلوں کی جانب سے مسلسل گولیاں چلائی گئیں۔
فائرنگ کے باعث تفریح کے لیے آئے ہوئے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ سے جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل جینس ٹیسا نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ایک شادی شدہ مرد کی جانب سے ’سچوئیشن شپ‘ کی پیشکش کی گئی۔
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ معاملات فیض حمید، جنرل باجوہ اور بانی پی ٹی آئی کی مرضی سے ہی چل رہے تھے۔
سمری کے متن میں کہا گیا ہے کہ بم دھماکوں اور ٹارگٹ حملوں کے خطرات بدستور موجود ہیں، سخت حالات کے باوجود خیبرپختونخوا پولیس کو اضافی مالی مراعات حاصل نہیں۔
ایوارڈ نائٹ کے فوراً بعد ہانیہ عامر نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں۔
پاکستان کے ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے باوضو ہوکر اداکاری کرنے سے متعلق ماضی میں دیئے گئے اپنے بیان پر وضاحت پیش کر دی۔
شعیب اختر ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور کے طور پر بی پی ایل میں نظر آئیں گے، انہوں نے بطور مینٹور ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
انٹیلیجنس معلومات اور تکنیکی شواہد کی روشنی میں بھتہ خور گروپ وصی اللّٰہ لاکھو اور عبدالصمد کاٹھیاواڑی کیخلاف کارروائی کی گئی۔
اگرچہ یہ اثرات ہلکے تھے، لیکن سائنسدانوں کے مطابق یہ کافی اہم ہیں
غیرملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے سیکیورٹی اسٹاف کا برسبین اور ایڈیلیڈ میں مقامی میڈیا کے نمائندوں سے جھگڑا ہوا۔
رواں سال کی آخری پولیو مہم 15 سے 21 دسمبر تک ملک بھر میں جاری رہے گی
بلال بن ثاقب نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار عالمی ایکس چینجز کے لیے منظم، شفاف اور عالمی معیار کا راستہ کھول دیا ہے، اس اقدام کا مقصد نئی سوچ کی عکاسی اور ادارہ جاتی تبدیلی ہے۔
ون فائیو ڈیٹا کے مطابق جرائم سے متعلق موصول ہونے والی کالز میں 28 فیصد کمی آئی ہے۔
سائنس یہ تسلیم کرتی ہے کہ چاکلیٹ، اگر درست مقدار اور درست قسم میں استعمال کی جائے، تو صحت پر مثبت اثرات ڈال سکتی ہے۔
پاکستانی اداکار بلال قریشی کا کہنا ہے کہ میں جس چینل کے ساتھ کام کرتا ہوں ، ہر دفعہ میرا وہاں میرا جھگڑا ہوجاتا ہے، کیونکہ چینل والے ہمیں وقت پر ادائیگی نہیں کرتے۔
رینجرز ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزمان اسمگل شدہ موبائل فونز خفیہ خانوں میں چھپا کر بلوچستان سے لیکر آرہے تھے۔
بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ 49 اوورز فی اننگز تک محدود کردیا گیا ہے۔