• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی عارف نظامی کے صاحبزادوں سے ملاقات و تعزیت


مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سینئر صحافی مرحوم عارف نظامی کی رہائش گاہ پہنچ گئے۔

شہباز شریف نے لاہور میں عارف نظامی کے انتقال پر ان کے صاحبزادوں سے ملاقات اور تعزیت کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ میں ایک بہت اچھے دوست سے محروم ہوگیا ہوں۔

تازہ ترین