کراچی (اسٹاف رپورٹر)پولیس نے مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 5ملزمان کوگرفتار کر کے منشیات قمار بازی کا سامان اور دائو پر لگی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔
میساچوسٹس کی ایک جھیل میں مچھلی کی تلاش میں نکلے ایک مچھیرے نے اس سے کہیں زیادہ غیر معمولی چیز یعنی 1 مادہ ریچھ کی ویڈیو کیمرے میں قید کر لی جو اپنے 2 بچوں کو پیٹھ پر بٹھا کر پانی میں تیرتے ہوئے جھیل پار کر رہی تھی۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر نیویارک کے میئر کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ظہران ممدانی پر تنقید کی۔
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سندھ فنانس بل 2025ء کی منظوری دے دی۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان یو این چارٹر کے مطابق تنازعات کا پُرامن حل چاہتا ہے۔
پاکستان میں ایک اور بچہ پولیو سے متاثر ہوا ہے، اور متاثرہ بچوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق اور پنجاب کی حکومتوں میں شامل ہوسکتی ہے۔
جرمنی نے ایران پر دارالحکومت برلن میں یہودیوں کے اداروں پر حملے کی مبینہ منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا اور برلن میں ایرانی سفیر کو طلب کرلیا۔
امریکی سینیٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹیکس اور اخراجات کا بل منظور کرلیا ہے۔
خیبر پختون خوا حکومت نے سیلاب سمیت تمام ہنگامی صورتِ حال کے لیے ڈرون حاصل کر لیا۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے فی یونٹ قیمت میں دیے گئے ریلیف کے خاتمے کی خبروں کی تردید کردی۔
شیفالی جری والا کی موت سے قبل کے لمحات سے متعلق ان کی قریبی دوست اور اداکارہ پوجا گھئی نے بتایا ہے کہ کس طرح شیفالی کے شوہر پراگ تیاگی نے انہیں ان کی رہائش گاہ پر بے حرکت پایا۔
سندھ بوائے اسکائوٹس ایسوسی ایشن کے 5 ہزار سے زائد اسکائوٹس اور لیڈرز عشرہ محرم الحرام شہادت امام حسین ؑ کے سلسلے میں ہونے والی مجالسِ اور جلوسوں میں خدمات انجام دیں گے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوا ہے۔
وفاقی حکومت نے بجلی بلوں کے ذریعے پی ٹی وی فیس کی وصولی فوری روکنے کا کہہ دیا۔
بھارتی ٹیلی ویژن کا معروف شو تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے پروڈیوسر اسیت مودی نے کاسٹ کے ارکان دلیپ جوشی اور مونمون دتہ کے شو چھوڑنے کے بارے میں پھیلی افواہوں کی تردید کی ہے۔
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ 3 ماہ بعد پاکستان میں فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہو گا۔