کراچی (پ ر)جماعت غربا اہلدیث کے تحت حسب سابق عید الاضحیٰ کے چو تھے روز صبح 9بجے جامعہ ستاریہ الامیہ گلشن اقبال اور جماعت کے مرکزی آفس کے سامنے محمدی مسجد برنس روڈ پر 17اونٹوں کو نحر کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جمہوریہ آذربائیجان کےصدر الہام علی یوف سے باکو میں ملاقات کی ہے۔
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی، ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2028ء تک سود کا خاتمہ اب آئین بن چکا ہے۔
جیکب آباد میں آباد کے قریب سکھر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہراہ بھٹو کراچی کےلیے گیم چینجر ہے، اسے اقوام متحدہ نے ایوارڈ بھی دیا ہے۔
پاکستان کے وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کرلی۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روز مرہ استعمال کی کئی اشیا بھی مہنگی ہوگئیں ۔
بابر اعظم کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کے فاسٹ بولر ناہید رانا ریڈ بال کرکٹ کے معیاری تیز گیند باز ہیں، جبکہ ہر ٹیم کے پاس 140 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زائد رفتار کے بولرز موجود ہوتے ہیں اور بیٹرز انہیں ہینڈل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے۔
پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کےلیے اچھی تیاری کر رہے ہیں۔
اخبار کے مطابق میٹ پولیس نے معاملے سے دی انڈیپینڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ کو بھی آگاہ کردیا ہے، یہ جائزہ لیا جا رہا ہے کہ آیا زیرِ تفتیش افسران کے فرائض محدود کیے جائیں یا نہیں۔
جیکب آباد میں پسند کی شادی پر گاؤں جلانے کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔
روس نے ایران پر دوبارہ حملوں کی خبر پر ردعمل دیا اور کہا کہ اس کا مطلب ہے امریکا اور اسرائیل نے غلطیوں سے کچھ نہیں سیکھا۔
ہفتے کی شب سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے بعد 2 افراد ہلاک ہوگئے تھے، جس کے بعد حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ واپس لے لیا۔
بنگلادیش کے خلاف پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 232 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی، جبکہ دوسرے دن کھیل کے اختتام تک بنگلادیشی ٹیم نے 3 وکٹوں پر 110 رنز بنالیے اور اسے 156 رنز کی برتری حاصل ہے۔