کراچی (اسٹاف رپورٹر) ناگن چورنگی پر واقع پیڑول پمپ پرذاتی تنازع پرسیکیورٹی گارڈ 35سالہ جہانزیب نےفائرنگ کر کے دوسرے سیکیورٹی گارڈ 30سالہ منیرکو قتل کر دیا ،علاوہ ازیں علاوہ ازیں فائرنگ کے واقعات میں بچی سمیت 3افراد زخمی ہوگئے ۔
اداکارہ نے بتایا ہے کہ مجھے سابق شوہر کے کہنے پر فلم میں کام کرنے سے انکار کرنا پڑا۔
مرنے والے افراد مٹھہ ٹوانہ خوشاب کے رہائشی تھے۔
پنجاب کی سینئر وزیر کا کہنا ہے کہ پولیس کے سر پھاڑنے، آنکھیں پھوڑنے والے غنڈے پھر سے حملہ آور ہیں۔
ٹکر کارلسن کے مطابق جنگ شروع ہونے سے چند روز قبل میں نے ٹرمپ سے بات کی، تاہم ان کے جواب نے مجھے حیران کر دیا۔
مظاہرین نے غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں اور نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔
اوگرا نے ستمبر کیلئے لیکویفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2024ء میں بھارت میں روزانہ اوسطاً 80 زیادتی کے واقعات رپورٹ کیے گئے۔
امریکی میڈیا کو مسعود پزشکیان نے بتایا ہے کہ ٹرمپ اور ان کے خاندان کے قتل کی سازش کی بات افواہ ہے، اس میں صداقت نہیں۔
ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں خاتون پر سابق شوہر نے کلہاڑی کے وار کر کےاس کے دونوں پیر کاٹ دیے۔
احمد ظفر حیات نے 3 راؤنڈز میں 223 اسکور کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی۔
بلیندرا شاہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں جنگی رسد کا نظام بے عیب، خوراک کی رسد کا نظام تباہ حال ہے۔
مصنوعی ذہانت کی کمپنیوں سے یہ درخواست امریکی نیشنل سائبر ڈائریکٹر کے دفتر کی جانب سے کی گئی ہے۔
28 سالہ خاتون ماریہ تھامس نے اعتراف کیا ہے کہ میں بچی کی موت کی ذمے دار ہوں۔
وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ احتجاج کرنے والے اٹھ جائیں اور نظام کا حصہ بنیں۔
مشتاق خان گزشتہ روز 56 سال کی عمر میں پھیپھڑوں کے سرطان کے باعث انتقال کر گئے۔
62 سالہ اداکار نے مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ لال باغیچہ راجہ پنڈال جانے پر ہونے والی تنقید کا جواب دے دیا۔