• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سونے کی قیمت میں 650 روپے فی تولہ کی کمی ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر فی اونس اضافے کے بعد 1802 ڈالر سے بڑھ کر 1808 ڈالر فی اونس ہو گئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 650 روپے فی تولہ کمی سے ایک لاکھ 9ہزار 850 روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 536 روپے کی کمی سے 94 ہزار 200 روپے ہو گئی تاہم چاندی کی قیمت 1460 روپے فی تولہ پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین