• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جانوروں کی چربی سے صابن بنانیوالی فیکٹری سربمہر، تین افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ضلعی انتظامیہ ملتان نے ماحولیاتی آلودگی پھلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پرانا شجاع آباد روڈ اڈا مہے والا میں جانوروں کی چربی سے صابن بنانیوالی اے آر سوپ فیکٹری پر چھاپہ، تین افراد گرفتار، فیکٹری سیل۔فیکٹری مالکان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی خواجہ عمیرمحمود اور اسسٹنٹ کمشنر صدر عدنان بدر کی قیادت میں چھاپہ مارا گیا۔
تازہ ترین