• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سول اسپتال، تمام او پی ڈیز کو مریضوں کے لئے کھول دیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کراچی میں تمام او پی ڈیز کو مریضوں کے لئے کھول دیا گیا ہے،اس ضمن میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نور محمد سومرو کے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپتال میں معطل کی جانے والی تمام او پی ڈی سروسز بحال کردی جائیں، تمام او پی ڈی انچارج، نرسز اور پیرا میڈیکل اسٹاف ڈیوٹی کے دوران کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کویقینی بنائیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید