• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن یومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کا معاشی قتل ہے، حافظ نعیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ،سندھ حکومت بتائے کہ کورونا وائرس سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے عوام کیلئے مختص اربوں روپے کے کوروناریلیف فنڈزکہاں استعمال کیے گئے؟اور یہ بھی بتایا جائے کہ حالیہ لاک ڈاؤن کے بعد کراچی میں بسنے والے ہزاروں یومیہ کمانے والے اور دیہاڑی دار مزدور وں کی مالی امداد کے لیے کیا اقدامات کیے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید