• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این سی او سی کے حکام سندھ میں لاک ڈاؤن کا نوٹس لیں، ضیا عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ این سی او سی کے حکام سندھ میں لاک ڈائون کا نوٹس لیں، جس کا مقصد ملک کی معیشیت کو تباہ کرنا اور کراچی کے صنعت کاروں کو برباد کرنا ہے، انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے سندھ حکومت بے لگام گھوڑا بن چکی ہے۔

تازہ ترین