• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
والسال (پ ر) آل جموں و کشمیر مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ شوکت علی خان، راجہ اسرار علی خان،راجہ تیمور علی خان، راجہ مروت علی خان، راجہ ارسل خان، راجہ ولید علی، راجہ وینس اختر علی خان نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان کے سابق صدر ممنون حسین کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ان رہنمائوں نے کہا کہ مرحوم مخلص اور اعلیٰ اوصاف کے مالک تھے، ہم دعاگو ہیں اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند اور انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔
تازہ ترین