• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع ملتان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں بچوں کو ویکسین کے قطرے پلا کر پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا ۔سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شعیب الرحمان، ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر راو امجد اور ڈبلیو ایچ او کے نمائندے ڈاکٹر عابدحسین بھی افتتاحی تقریب میں موجود تھے۔
تازہ ترین