ٹوکیو اولمپکس میں ٹینس کے مقابلوں میں جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے گولڈ میڈل جیت لیا۔
جرمنی کے ایلگزینڈر زیوریو نے اولمپک ٹینس میں مینز سنگلز کا گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔
زیوریو نے فائنل میں روس کے کیرن خیچانوف کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔
راولپنڈی کے علاقے تھانہ گوجر خان کے علاقے میں خاتون کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیلس کے مطابق مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں حامد میر کے سوال پر وزیر مملکت عقیل ملک نے کہا کہ وہ اس کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے۔
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر مسلمان شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں ہوگی، بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائی کورٹ نے فیصلہ سنا دیا.
اس سے قبل 2000 کے اسمبلی انتخابات میں 62.57 فیصد ووٹنگ ہوئی تھی جبکہ 1998 کے لوک سبھا انتخابات میں ٹرن آؤٹ 64.6 فیصد رہا تھا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز برازیل جاتے ہوئے لندن میں مختصر قیام کیلیے برطانیہ پہنچ گئیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ ایسی کسی تجویز کی حمایت نہیں کر سکتے جس سے صوبوں کے اختیارات واپس لیے جائیں ،
وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ فائرنگ افغانستان کی جانب سے شروع کی گئی، پاکستانی فورسز نے ذمہ دارانہ جواب دیا۔
مجوزہ 27ويں آئینی ترمیم کی منظوری کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔
ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد سجاد جو براہ راست راؤنڈ 32 میں شامل کیے گئے تھے۔
خاتونِ اوّل بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے ’’پرنسس سبیکہ بنت ابراہیم الخلیفہ گلوبل ایوارڈ‘‘ کی تیسری تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خواتین (UN Women) اور مملکتِ بحرین کی سپریم کونسل برائے خواتین کے اشتراک سے قطر نیشنل کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی۔
حکومت فٹبال سمیت تمام کھیلوں میں نوجوانوں کو یکسان ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہے: وزیراعظم
سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اپنے پیغام میں کہا کہ کزنز میرج کرنے سے پہلے ہمیشہ اپنے ٹیسٹ کروالینے چاہیے، کیونکہ یہ آئندہ آنیوالی نسل کی صحت کیلئے بہت ضروری ہے۔
بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے حال ہی میں ایک غلطی سے شیئر اور بعد میں ڈیلیٹ کی گئی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ تصویر کے بعد وضاحت جاری کی ہے۔
بیرسٹر گوہر اسپتال میں شاہ محمود قریشی کی عیادت کرنا چاہتے تھے لیکن حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی
فیصل آباد کے اقبال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔