• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزادکشمیر: خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 امیدوار بلا مقابلہ فاتح


آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 5 امیدوار بلا مقابلہ کامیاب ہوگئیں۔

تحریک انصاف کو 3 جبکہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی ایک ایک خاتون امیدوار کامیاب قرار پائی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے خواتین ارکان اسمبلی کے بلا مقابلہ انتخاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

پی ٹی آئی کی امتیاز نسیم ،صبیحہ صدیق، تقدس گیلانی کامیاب قرار پائی ہیں۔

پیپلز پارٹی کی نبیلہ ایوب اور ن لیگ کی نثاراں عباسی بھی کامیاب ٹھہری ہیں ۔

تازہ ترین