• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قیصر سلیم ڈی جی ایم ڈی اے تعینات

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب نے کمشنر ملتان کی جانب سے چارج نہ لینے کی خواہش پر قیصر سلیم کو ڈائیریکٹر جنرل ایم ڈی اے تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔ انہیں فوری طور پر چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین