• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹوکیو اولمپکس، بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا

ٹوکیو اولمپکس میں جاری کھیلوں کے مقابلوں میں بیلجیم بھارت کو ہرا کر ہاکی ایونٹ کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

بیلجیم نے سیمی فائنل میں بھارت کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔

واضح رہے کہ ہاکی کا دوسرا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے درمیان ہو گا۔

تازہ ترین