ایرانی نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری کل ہوگی۔
نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی ۔
نومنتخب صدر ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ایرانی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی۔
تقریب میں 73 ممالک کے صدور، وزراء اعظم ، وزراء خارجہ اور عالمی اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے۔