• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1۔ پاکستان 14اگست 1947 کو آزاد ہوا، بتائیں اس دن اسلامی تاریخ کیا تھی؟

2۔ پاکستان کا قیام ہفتے کےکس دن عمل میں آیا؟

3۔ پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کا نام بتائیں؟

4۔ ملک کے پہلے وزیر اعظم کون تھے؟

5۔ نئی مملکت کا نام کس نے تجویز کیا؟

6۔ قومی ترانے کے خالق کا کیا نام ہے؟

7۔ پاکستان کا پرچم کس نے ڈیزائن کیا؟

8۔ قومی پرچم کس نے تیار کیا؟

9۔ پاکستان کے پہلے دارالحکومت کا نام بتائیں؟

10۔ ملک کے پہلے صدر کون تھے؟

جوابات :۔1۔ 27؍رمضان المبارک 2۔ جمعرات کو 3۔ قائداعظم محمد علی جناح 4۔ شہید ملت لیاقت علی خان 5۔ چوہدری رحمت علی 6۔ ابوالاثر حفیظ جالندھری 7۔سید امیر الدین قدوائی 8۔ ماسٹر افضال حسین9۔کراچی 10۔اسکندرمرزا

تازہ ترین