• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رشید دوستم ساتھی کمانڈر کے ہمراہ ازبکستان فرار


افغان جنرل اور سابق نائب صدر رشد دوستم اپنے ساتھی کمانڈر کے ہمراہ ازبکستان فرار ہوگئے۔

دوستم کے محل نما گھر میں طالبان جنگجوؤں کے داخل ہونے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

رشید دوستم جس ساتھی کمانڈ ر کے ہمراہ ازبکستان فرار ہوئے ہیں، اس کا نام عطا محمد ہے۔

عطا محمد نے کہا ہے کہ مزار شریف کا سقوط ایک سازش کے ذریعے ممکن ہوا ہے۔

تازہ ترین