• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرپورہ کی فیکٹری میں 2 لڑکیوں سے 6 افراد کی زیادتی، مالک گرفتار

لاہور (نمائندہ جنگ) لاہور کے علاقے گجرپورہ کی فیکٹری میں شاہدرہ کی رہائشی 2لڑکیوں کو مبینہ طور پر 6افراد نےاغوا کرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا، دیگر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین