• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیکب آباد: گاؤں میں مگرمچھ نکل آنے سے خوف و ہراس

جیکب آباد(نامہ نگار)جیکب آباد کے گاؤں میں مگرمچھ نکل آیا،دیہاتیوں میں خوف و ہراس ڈنڈوں اور فائر کرکے مارڈالا۔ قصبہ دلمراد کھوسو میں گزرشتہ روز مگرمچھ نکل آیا،اور گھروں میں داخل ہونے کی کو ششں پر بچوں اور خواتین میں خوف و ہراس پھیل گیا دیہاتیوں نے ڈنڈوں اور فائر کرکے مگر مچھ کو مار ڈالا مگر مچھ کے اچانک نکل آنے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تازہ ترین