• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں دی گئی طلاق برطانیہ میں قابلِ قبول نہیں ہونی چاہیے، برطانوی عدالت

پاکستان میں دی گئی اسلامی طلاق برطانیہ میں قابل قبول نہیں ہونی چاہیے، پاکستانی جوڑے کے کیس میں لندن ہائی کورٹ کی جج مسز جسٹس اربتھناٹ نے فیصلہ سنا دیا۔

نازیہ حسین کا مؤقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی طلاق کو تسلیم اور حتمی قرار دیا جائے جبکہ عاصم حسین کا مؤقف تھا کہ پاکستان میں پہلے شوہر کی طلاق کو برطانیہ کے انگلش قانون کے مطابق تسلیم نہیں کیا جانا چاہیے۔

لندن ہائی کورٹ کی جج مسز اربتھناٹ نے عاصم حسین کے حق میں فیصلہ سنادیا۔

تازہ ترین