• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیم جیولری ٹریڈرز کےانتخابات، تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان جیم جیولری ٹریڈرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے پہلے الیکشن برائے سال 2021 - 2022 کی ایگزیکٹو کمیٹی کی 14 نشستوں پر تمام امیدوار بلا مقابلہ کامیاب قرار۔ جمعہ کو کامیاب امیدواروں کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں کامیاب ارکان ایگزیکٹو کمیٹی نے اپنے عہدوں کا حلف لیا۔

تازہ ترین