• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی سی بی کی آن لائن بازار کیساتھ لائیو اسٹریمنگ کیلئے شراکت


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) آن لائن بازار دراز کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ سیزن کی لائیو اسٹریمنگ کے لیے شراکت کرے گا۔

پی سی بی نے 22-2021  کے ہوم سیزن کے پاکستان میں خصوصی لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ون ڈے کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ سیزن پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں 17 ستمبر کو شروع ہوگا۔

دراز کے پاس دو طرفہ بین الاقوامی کرکٹ سیزن کے خصوصی لائیو اسٹریمنگ حقوق ہوں گے۔

تازہ ترین