• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم گورنرسرور کا پنجاب سیف سٹیز کادورہ

لاہور(کرائم رپورٹرسے)صدر گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن پنجاب بیگم پروین سرور نے وفد کے ہمراہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔ وفد میں گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن پنجاب ایگزیکٹو ممبر ڈاکٹر نگہت ارشد اور 25 گرلز گائیڈ بھی شریک تھیں۔
تازہ ترین