• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ: پولیس اہلکار کا دن دیہاڑے قتل


خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں پولیس اہلکار کو فائرنگ کر کے دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔

کوہاٹ پولیس کے مطابق مسلح ملزمان کی جانب سے پولیس اہلکار پر فائرنگ کا واقعہ ڈھل بہزادی کے علاقے میں پیش آیا ہے۔

کوہاٹ پولیس نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مذکورہ پولیس اہل کار کو ذاتی دشمنی کی بنیاد پر قتل کیا گیا ہے۔

تازہ ترین