• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف افراد کی ایم کیو ایم میں شمولیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادر آباد پردیگر سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 150سے زائد افراد نے رابطہ کمیٹی کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی اورایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کیا۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی خواجہ اظہار الحسن،سی او سی کے انچارج فرقان اطیب اور نیو کراچی ٹاؤ ن کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ملک بھر سے سے مزید