• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہن کو قید میں رکھنے اور تشدد کرنے میں ملوث سگا بھائی گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عیدگاہ پولیس نے سگی بہن کو 15روزسےقیدمیں رکھنے اور تشدد کرنے کے الزام میں جنت بی بی بلڈنگ مارواڑی لائن میں کارروائی کرکے بھائی اقبال ولداحمد کو گرفتار کرکے مسمات شاہین دختر احمد کو بازیاب کراکے اسپتال منتقل کردیا، پولیس نے مسمات شاہین کے سگے ماموں محمد حسن کی مدعیت میں مقدمہ درج. کرکے تفتیش شروع کردی ہے، ملزم اپنی سگی بہن کو تقریباً ڈھائی سال سے برہنہ کر کے تشدد اور جنسی ہوس کا نشانہ بناتا رہا ۔

تازہ ترین