کراچی (اسٹاف رپورٹر ) صدر تھانے کی حدود سینٹ پیٹرک چرچ کے قریب 2بچوں کیساتھ زیادتی کی اطلاع پر مددگار 15پولیس نے موقع پر پہنچ کر کالرکی نشاندہی پر واقعہ میں ملوث 3 ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
کمالیہ میں ایس ایچ او کی جانب سے ریڑھی بان خاتون کو جوتا مارنے کے واقعے کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا۔
ایس ٹی ایس نے کامیاب امیدواروں کی فہرستیں بھی اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دیں۔
مائیک والٹز نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ کو ایران کے وعدوں پر اعتماد نہیں ہے۔
اداکار کا کہنا ہے کہ مصروفیت کی وجہ سے اہلیہ ناراض لیکن کامیابی پر خوش بھی ہوتی ہیں۔
رونالڈو نے کومب اوور، بلونڈ ہائی لائٹس، شیوڈ ڈیزائنز، پومپیڈور، ہارڈ پارٹ، ریزر لائنز اور اسپائکس سمیت مختلف انداز اپنائے۔
ایشیاء میں کاروبار کے آغاز پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔
نیتن یاہو نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صرف اسٹرانگ لیکوڈ جماعت (اسرائیل میں دائیں بازو کی بڑی سیاسی جماعت) ہی انہیں روک سکتی ہے۔
ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
بارش کے دوران عمرہ زائرین طواف اور عبادت میں مصروف رہے۔
اسرائیل نے رام اللّٰہ میں فلسطینی اتھارٹی کیلئے کام کرنے والے ڈچ سفارتکاروں کا سفارتی درجہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ فکری دہشت گردی کے سدباب کے لیے علماء، مشائخ، جامعات، مدارس، مذہبی قوتوں اور حکومتوں کو ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے۔
اٹک پُل اور ٹیکسلا سے ٹریفک بحال کردی گئی، موٹر وے ایم ون سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ملک منیر اقبال چنڑ کو این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی عوام کے مسلم لیگ ن پر اعتماد کا اظہار ہے، بہاولپور کے عوام نے جمہوری عمل میں بھرپور شرکت کرکے اپنے نمائندے کا انتخاب کیا۔
تاپسی نے ایک انٹرویو کے دوران وضاحت کی کہ انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز خود سے سوشل میڈیا پر شیئر نہیں کیں۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 168 بہاولپور کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ملک منیر اقبال چنڑ نے میدان مار لیا۔