• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن سےلیاقت بلوچ کی ملاقات

لاہور (نمائندہ خصوصی) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ صاحب نے گزشتہ روزامیر جمعیت مولانا فضل الرحمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر مولانا عبدالغفور حیدری بھی موجود تھے۔اس ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال اور دینی مدارس اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔
تازہ ترین