• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپس پروگرام کیلئے مطلوب درخواستوں کی تاریخ میں توسیع

لاہور(خبر نگار) ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پوسٹ ڈاکٹورل فیلوشپس پروگرام کے تیسرے مرحلے کے تحت بیچ سوئم کے لیے مطلوب درخواستوں کی حتمی تاریخ میں 26ستمبر تک توسیع کردی ہے۔ امیدواران اپنی آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔
تازہ ترین