• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نامساعد حالات میں بھی نواز شریف کا پرچم مریم نواز نے بلند کیے رکھا، پرویز رشید


مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما پرویز رشید نے پارٹی کی نائب صدر مریم نواز کے حق میں بیان دے دیا۔

اپنے بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ نامساعد حالات میں بھی نواز شریف کا پرچم مریم نواز نے بلند کیے رکھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ورنہ تو آج ن لیگ کی صرف وہ تصویر نظر آتی جو میڈیا کے زور پر عمران سے بنوائی گئی تھی۔

تازہ ترین