کریں گے طالبان اپنے وطن میں
نئی تعمیر و تشکیل ایک حد تک
بدل سکتے نہیں پورے کے پورے
وہ ہوسکتے ہیں تبدیل ایک حد تک
ٹرمپ کی مقبولیت کی شرح ان کی صدارت کے دوران اپنی کم ترین سطح 33 سے بڑھ کر 35 فیصد ہوگئی
پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ دھماکے کے بعد آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی۔ یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ واقعہ کب پیش آیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ یہ فیصلہ اب وہ کریں گے کہ آیا امریکا ایران کے ساتھ بات چیت کرے گا یا نہیں۔
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے متوقع بارشوں کے پیش نظر صوبے کے تمام بلدیاتی اداروں میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
انگلینڈ انڈر 19 نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان انڈر 19 کو 2 رنز سے شکست دے دی۔
سعودی وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے عالمی منڈیوں کے استحکام میں ایک مؤثر شراکت دار کے طور پر اپنی پوزیشن مضبوط کی ہے۔
جاپان میں ایشین گیمز سے قبل رہائش کا سنگین بحران پیدا ہوگیا، ایونٹ میں 17 ہزار سے زائد ایتھلیٹس اور آفیشلز کی شرکت متوقع ہے۔
وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ماضی کے مارچ بھی پرامن نہیں تھے ، اسلام آباد پر یلغار سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ حکومت کو فیصلہ اس لیے اچھا لگا کہ یہ ان کی خواہش تھی۔
ماہریں صحت نے خبردار کیا ہے کہ یہ مسئلہ ممکنہ طور پر سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے، جن میں آنکھوں کے گرد خارش، جلد کا چھلکے دار ہونا اور دھندلا نظر آنا شامل ہیں۔
گریٹ نارتھ رن میں 63 ہزار رنرز نے شرکت کی تھی۔ دو 25 سال کے رنرز دوڑ کے دوران اچانک گر پڑے تھے: ریس منتظمین
اوگرا ذرائع مطابق پیٹرول 4 روپے 42 پیسے جبکہ ڈیزل 6 روپے 10 پیسے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔
سی بی آئی کی جانب سے باقاعدہ پرچہ درج ہونے کے بعد اب نئے حقائق سامنے آنے کی توقع ہے۔