• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر میں 35 پیسے اضافے کے بعد 169 روپے 3 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے اضافے سے 179 روپے 80 پیسے ہے۔

تازہ ترین