• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابط

فرانسیسی صدر میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن سے فون پر گفتگو کی۔

اس حوالے سے پیرس سے فرانسیسی صدر کے دفتر کے مطابق وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا کہ برطانیہ، فرانس کے ساتھ اپنا تعاون بحال کرنا چاہتا ہے۔

فرانسیسی صدارتی دفتر نے مزید بتایا کہ صدر نے جواب دیا کہ وہ بورس جانسن کی تجاویز کا انتظار کریں گے۔

تازہ ترین