• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقبوضہ کشمیر، بانڈی پورہ میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید


مقبوضہ کشمیر کے مظلوم شہریوں پر بھارتی ظلم و ستم ختم ہی نہیں ہو رہے، آئے دن انہیں چھاپوں گرفتاریوں کے ساتھ ساتھ بے گناہوں کی لاشیں اٹھانی پڑ رہی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشت گردی کے دوران ضلع بانڈی پورہ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

بھارتی فورسز نے دونوں کشمیری نوجوانوں کو محاصرے اور سرچ آپریشن کےدوران شہید کیا ہے۔

بانڈی پورہ کے علاقے میں بھارتی فورسز کا محاصرہ اور سرچ آپریشن اب بھی جاری ہے۔

تازہ ترین