• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی آف ایجوکیشن اور ذلمی فائونڈیشن کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور ( پ ر) یونیورسٹی آف ایجوکیشن ، لاہور اور ذلمی فائونڈیشن کے مابین گزشتہ روز مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط ہوئے، جس کے مطابق دونوں ادارے لڑکیوں کی تعلیم کے حوالے سے ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے۔
تازہ ترین