سپر ہیومن اے آئی بس چند برس دور ہے، گوگل اے آئی چیف کا انتباہ
گوگل کی مصنوعی ذہانت کی کمپنی ’ڈیپ مائنڈ‘ کے سربراہ ڈیمن ہسابس نے خبردار کیا ہے کہ انسان نما مصنوعی ذہانت یعنی ’آرٹیفیشل جنرل انٹیلیجنس‘ (اے جی آئی) کی آمد میں صرف چند سال باقی رہ گئے ہیں۔