• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ قرآنی آیات کا فریم بنا کر گھر میں لگا سکتے ہیں؟

جواب:۔ اگر آیات مبارکہ کے ادب کا مکمل اہتمام ہو اور لگنے کے بعد گرنے کا اندیشہ نہ ہو توحفاظت کے لیے لگاسکتے ہیں۔ اگر بے ادبی کا اندیشہ ہو تو لگانا درست نہیں۔ (البحرالرئق،2/65،ط:رشیدیہ-کفایت المفتی، 3/184،ط:دارالاشاعت)

اپنے دینی اور شرعی مسائل کے حل کے لیے ای میل کریں۔

masail@janggroup.com.pk

تازہ ترین