لاہور میں رشتے دار خاتون کی لاش کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں چھوڑ کر غائب ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کیا گیا یا اس نے خودکشی کی، تحقیقات کررہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نجی بینک میں ملازمت کرتی تھی، گھریلو معاملات میں جھگڑا چل رہا تھا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لاش چھوڑ کر جانے والے افراد بھی گھر سے غائب ہیں۔