• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی مشقیں

کراچی ( اسٹاف ر رپورٹر)پاکستان بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کے جہازوں کا مشق نسیم البحر 13 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں لائیو ویپن فائرنگ کا مظاہرہ ،پاک بحریہ، رائل سعودی نیول اور ائیر فورسز نے شمالی بحیرہ عرب میں شاندار فائر پاور ڈسپلے کے ذریعے مشترکہ حربی تیاری اور جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔

تازہ ترین