فیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق خاتون کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم جناح اسپتال میں بطور ڈاکٹر تعینات ہے۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ملزم کے دو موبائل فونز سے نازیبا ویڈیوز بھی برآمد کی گئی ہیں۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزم ڈاکٹر کے موبائل فون سے خواتین کی 50 نازیبا ویڈیوز برآمد ہوئیں۔