• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ، آئی ایس پی آر


آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے۔

آرمی چیف نے ہائی ٹو میڈیم ڈیفنس سسٹم کی پاکستان آرمی ڈیفنس میں شمولیت کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف کو اسٹریٹیجک ویپن سسٹم کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس موقع پر کہا کہ ہائی ٹیک ڈیفنس سسٹم بڑھتے خطرات کے پیشِ نظر پاکستانی فضائی دفاعی نظام کو تقویت دے گا۔

تازہ ترین