کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم شہادت حضرت امام حسن عسکریؑ کی مناسبت سے کراچی میں چپ تعزیہ کے دو جلوس جمعہ 15اکتوبر کو برآمد ہونگے۔پہلا جلوس نشتر پارک سے صبح 7بجے دوسرا جلوس قصر مسیب رضویہ سوسائٹی سے نماز جمعہ کے بعد برآمد ہوگا۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایات ہیں کہ 10محرم کے بعد پارٹی تحریک کا آغاز کرے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 411،546 نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل کے علاقے میں بروقت کارروائی کی۔
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں محکمۂ صحت کے مفتی محمود میموریل اسپتال نے عوامی سہولت اور فوری طبی امداد کی فراہمی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہوم سروس کا آغاز کر دیا۔
لاہور پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہر میں جرائم کی شرح میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔
ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق اغواء کار ڈاکوؤں نے بھونگ کے علاقے سے آم کے باغات میں کام کرنے والے 13 مزدوروں کو اغواء کر لیا تھا اور کچے کی طرف لیکر فرار ہوگئے تھے۔
پاکستان ٹیم چیمپئن شپ کے پلیٹ ڈویژن کپ میں ناقابلِ شکست رہی۔
ریلوے حکام کے مطابق مال بردار ٹرین پنجاب سے کراچی جارہی تھی، حادثے کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک کو بند کردیا گیاہے، حادثے کے مقام سے ٹریک اکھڑ گیا ہے اور بوگیاں انجن سے الگ ہوگئی ہیں۔
فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں۔
بھارتی شہر ممبئی میں انتہا پسند حکومت کی جانب سے بذریعہ لاؤڈ اسپیکر اذان دینے پر عائد پابندی کے بعد ممبئی کی مساجد ڈیجیٹلائز ہو گئیں۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے یوکرین کو اسلحہ کی حالیہ بندش پر بات نہیں کی
اینڈی مچل، جو ایک معروف معذور کارکن اور یونائٹ کمیونٹی کے رکن ہیں، نے کہا کہ ہمیں اجتماعی طور پر بہت مایوسی ہوئی ہے۔ یہ آخری وقت کی رعایتیں کچھ بھی نہیں بدل سکتیں۔ میرے کچھ دوست تو خودکشی کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
تحقیق کا نیا رُخ: اب توجہ صرف بچے پر نہیں، بلکہ ماں کے جسم پر بھی،اب تک اسقاطِ حمل کے اسباب میں زیادہ تر توجہ بچے (ایمبریو) کی صحت پر دی جاتی رہی ہے، مگر نئی تحقیق نے یہ ثابت کیا ہے کہ بعض خواتین میں رحم کی دیوار (womb lining) خود حمل سے پہلے ہی ایسی کیفیت اختیار کر لیتی ہے جو حمل کے لیے موزوں نہیں ہوتی۔
ایک سیمینارجس میں مسئلہ کشمیر پر برٹش کشمیری ڈائسپورا کا کردار زیر بحث لایا گیا اور اس سے قبل ’’جہد مسلسل امان اللہ خان‘‘ کنونشن کا اہتمام کیا گیا تھا۔ سیمینار کی صدارت جے کے ایل ایف برطانیہ کے نومنتخب صدر لیاقت لون نے کی مہمان خصوصی جے کے ایل ایف آزاد کشمیر، گلگت بلتستان زون کے صدر ساجد صدیقی تھے۔
کونسلر ایمی نکولز، جو نارتھ ویل وارڈ کی نمائندگی کرتی ہیں، 2018 سے لوٹن کی کونسلر کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔ وہ لوٹن میں پیدا ہوئیں اور یہیں پلی بڑھیں۔