کراچی ( اسٹاف رپورٹر )اے وی ایل سی نے گاڑیوں کی چوری ،ٹیمپرنگ اور غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 6ملزمان کو گرفتار کر کے 11گاڑیاں بر آمد کر لیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق عمارت کے ملبے سے 5 افراد کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا ہے۔
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ہدایات ہیں کہ 10محرم کے بعد پارٹی تحریک کا آغاز کرے۔
سعودی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے 411،546 نشہ آور گولیاں ضبط کرلیں۔
چلاس کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نظام الدین نے کہا ہے کہ غیر ملکی خاتون کوہ پیما کی لاش کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں 3 ہیلی کاپٹر میں حصہ لے رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق عراقی۔برطانوی شہری سلیم احمد سعید کی زیر نگرانی کمپنیوں کا نیٹ ورک 2020 سے ایرانی تیل کو عراقی تیل کے طور پر ظاہر کرکے اربوں ڈالر کی اسمگلنگ میں ملوث ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے حسن خیل کے علاقے میں بروقت کارروائی کی۔
اس سوال پر امریکی صدر نے جواب دیا کہ اگلے 24 گھنٹوں میں معلوم ہو جائے گا۔
ہالی ووڈ کے معروف اداکار و سابق ریسلر ڈوین جانسن نے انکشاف کیا ہے گلوکار جیلی رول نے ذہنی تناؤ سے نکلنے میں ان کی مدد کی۔
کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں محکمۂ صحت کے مفتی محمود میموریل اسپتال نے عوامی سہولت اور فوری طبی امداد کی فراہمی کو مدِنظر رکھتے ہوئے ہوم سروس کا آغاز کر دیا۔
پولیس نے کوچی کو گدھوں کے ساتھ اسمبلی کے اندر داخل ہونے سے روک دیا
ترجمان ایرانی دفتر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے مذاکرات جب تک نہیں ہوسکتے جب تک وہ دھوکہ دینا نہیں چھوڑ دیتا۔
لاہور پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہر میں جرائم کی شرح میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان کے معروف اداکار توقیر ناصر کو پنجاب فلم سنسر بورڈ کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
ڈی پی او عرفان علی سموں کے مطابق اغواء کار ڈاکوؤں نے بھونگ کے علاقے سے آم کے باغات میں کام کرنے والے 13 مزدوروں کو اغواء کر لیا تھا اور کچے کی طرف لیکر فرار ہوگئے تھے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل نے عالمی معیار کی کرکٹ اور ناقابلِ فراموش لمحات دیے۔
صوبۂ پنجاب کے شہر پاکپتن میں واقع ڈسٹرکٹ اسپتال میں 20 بچوں کی ہلاکت پر محکمۂ صحت اور کمشنر ساہیوال نے ابتدائی رپورٹس تیار کر لیں۔