چینی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، ایران، امریکا ایم او یو پر گفتگو
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ تہران سے ایرانی میڈیا کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے ایران، امریکا مفاہمتی یادداشت پر تبادلہ خیال کیا۔