سیکرامنٹو میں نماز عید کا تاریخی اجتماع
اس اجتماع میں ایک انداز ے کے مطابق 25 ہزار سے زائد نمازیوں نے شرکت کی، جو سیکرامنٹو کی تاریخ کا سب سے بڑا عید کا اجتماع تھا۔
April 11, 2024 / 07:04 pm
کیلیفورنیا: مسلم کمیونٹی کا اسرائیل کے حق میں یکطرفہ قرارداد واپس لینے کا مطالبہ
امریکی مسلم کمیونٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کے حق میں یک طرفہ قرارداد واپس لے کر فلسطینی عوام کے قتلِ عام کی مذمت کی جائے۔
November 21, 2023 / 01:57 pm
نواز شریف کے استقبال کیلئے 10ہزار کشمیری لاہور آئینگے
سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کے لئے آزاد کشمیر کے علاقے مظفرآباد سے قافلے روانہ ہوگئے، جلد 10ہزار سے زائد کشمیری لاہور پہنچیں گے۔
October 20, 2023 / 01:49 pm
آسٹریلیا میں مسلمانوں کا سب سے بڑا کنونشن اختتام پذیر
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا دو روزہ کنونشن اتوار کی رات ساڑھے 10 بجے اللّٰہ و اکبر کے نعروں کی گونج اور اس اعلان کے ساتھ ختم ہوگیا کہ آئندہ ہر سال اس سے بھی بڑا کنونش منعقد ہوگا اور آئندہ سال کے لیے اس جگہ کی ابھی سے بکنگ کرالی گئی ہے۔
October 02, 2023 / 12:24 am
سڈنی میں آئی فیم کا 2 روزہ کنونشن آج سے شروع ہوگا
آسٹریلیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت اسلامک فارم آف آسٹریلین مسلم (آئی فیم) کا 2 روزہ کنونشن آج سے سڈنی میں شروع ہو گا جس میں شریک ہونے والوں کی تعداد ایک اندازے کے مطابق 5 ہزار ہوگی۔
September 30, 2023 / 10:19 am
یونان کشتی حادثے میں لاپتا بیٹے کے والد کی دُہائی
یونان میں تارکین وطن کی بدقسمت کشتی ڈوبنے کے واقعے میں کھوئی رٹہ کی وادی بناہ کے کئی نوجوان بچے بھی شامل تھے، جو اپنی منزل کو نہ پہنچ سکے۔
June 26, 2023 / 11:31 am
اٹلی جانے کےلیے ایجنٹ کو 22 لاکھ روپے دیے تھے، والدہ لاپتہ نوجوان شمریز
ذرائع کے مطابق پاکستان میں اس مافیا کا جال بچھا ہوا ہے۔ اس کا دائرہ امیگریشن کے محکمہ کے سرکاری اعلیٰ حکام تک وسیع ہے اور اس کے کارندے اور ایجنٹ اور ذیلی ایجنٹ پورے ملک میں پھیلے ہوئے ہیں جن کو ہر کیس کا کمیشن ملتا ہے۔
June 19, 2023 / 09:00 pm
امریکا: کیلیفورنیا میں پاکستانی کمیونٹی نے دوسرا پاکستان ثقافتی تہوار منایا
پروگرام کی خاص بات ایک مشہور پاکستانی نژاد فنکار ریپر زکی بھائی نے اپنی فی البدیع انگریزی شاعری میں پاکستان کے ثقافتی ورثے کا تعارف کرایا جسے شرکاء نے بہت پسند کیا۔
June 12, 2023 / 05:26 pm
کیلی فورنیا، مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت اکنا کو بہترین این جی او کا اعزاز مل گیا
امریکی ریاست کیلی فورنیا کی اسمبلی نے مسلمانوں کی سب سے بڑی جماعت، اسلامی سرکل آف امریکہ ( اکنا) کی این جی او ’اکنا ریلیف سدرن کیلی فورنیا‘ کو اس کی شاندار امدادی خدمات پر سال کی بہترین این جی او کے اعزاز سے نوازا ہے۔
June 09, 2023 / 10:57 am
خدا کیلئے مجھے اس جہنم سے نکالو: عافیہ صدیقی
امریکی قید میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا جیل میں ملنے کے لیے آنے والی اپنی بہن فوزیہ صدیقی، جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان اور وکیل کلائیو اسمتھ سے ملاقات میں کہنا ہے کہ خدا کے لیے مجھے اس جہنم سے نکالو۔
June 01, 2023 / 03:56 pm
امریکی جیل میں بہن سے ملنے والی ڈاکٹر عافیہ صدیقی والدہ کی وفات سے لاعلم
امریکی جیل میں 13 سال سے قید پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے منگل کو ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی ڈھائی گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔
May 31, 2023 / 08:51 am
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ سے 24 سال بعد بڑی بہن فوزیہ کی ملاقات
امریکی قید میں پاکستان کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ سے ان کی بڑی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکاکے شہر فورٹ ورتھ کی جیل ’’ایف ایم سی کارس ول‘‘میں ملاقات کی ہے۔
May 31, 2023 / 12:00 am
کیلیفورنیا: سیکرامنٹو میں نمازِ عید کے اجتماعات
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے دارالحکومت سیکرامنٹو کی سینکڑوں مساجد و مراکز میں ہفتہ 9 جولائی کو ہزاروں مسلمانوں نے عیدالاضحیٰ منائی ۔
July 11, 2022 / 12:59 pm