جرمنی: سیاحت کے بین الاقوامی میلے میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دنیا کی سب سے بڑی بین الاقوامی سیاحتی نمائش ITB 2023 میں پاکستان پویلین کا افتتاح پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل نے کردیا۔
March 08, 2023 / 01:06 pm
پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر محمد فیصل
August 31, 2022 / 01:17 am
پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ’پاکستان ہاؤس برلن‘ میں تقریب کا اہتمام
سفارتخانہ پاکستان کے مطابق تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور چھوٹے بچوں کے گروپ نے قومی نغمہ پیش کیا۔
August 14, 2022 / 09:17 pm
جرمنی میں پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
پاکستانی سفیر نے اس طرز کی دیگر تقریبات منعقد کرانے کی ضرورت پر زور دیا۔
June 25, 2022 / 10:18 pm
جی ایس پی اسکیم کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پر جرمنی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، سید نوید قمر
وفاقی وزیر تجارت و سرمایہ کاری سید نوید قمر یورپی یونین کے دورہ کے سلسلہ میں جرمنی کے سرکاری دورے پر ہیں۔ انہوں نے جمعہ کو جرمن وفاقی دفتر خارجہ کا دورہ کیا، جہاں پر جرمنی کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر ٹوبیاس لینڈر نے ان کا استقبال کیا۔
May 27, 2022 / 11:29 pm
جرمنی، پاکستانی ٹرک آرٹ کے رنگوں سے رنگ گیا
ڈاکٹر محمد فیصل نے مزید کہا کہ سفارتخانہ پاکستان کا مثبت تشخص پیش کرنے اور دنیا کو پاکستان کے حقیقی رنگوں سے روشناس کرانے کی اپنی کاوشیں جاری رکھے گا۔
May 24, 2022 / 12:55 pm
جرمنی: پاکستان ہاؤس برلن میں عید ملن کا اہتمام
اس تقریب میں پاکستانی طلبہ اور برلن میں مقیم کمیونٹی کے نمایاں افراد نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شرکت کی۔
May 04, 2022 / 07:23 pm
جرمنی: یوم پاکستان پر پاکستان ہاؤس برلن میں پرچم کشائی کی پر وقار تقریب
یوم پاکستان کی 82ویں سالگرہ پر پاکستان ہاٶس برلن میں پرچم کشاٸی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا
March 23, 2022 / 06:27 pm
جرمنی میں پاکستانی اسٹوڈنٹس ہمارا اثاثہ اور پاکستان کا اصل چہرہ ہیں، سفیر پاکستان
پاکستانی طالب علم پاکستان کا مثبت تشخص اُجاگر کرنے میں سنگ میل کا کردار ادا کرسکتے ہیں، ڈاکٹر محمد فیصل
February 17, 2022 / 11:17 pm
مقبوضہ کشمیر کے تنازع نے پاکستانی قوم کو یکجا کیا ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے تنازعے نے پاکستانی قوم کو یکجا کیا ہے۔
February 05, 2022 / 02:09 pm
کشمیر زمینی تنازعہ نہیں ریاست کے لوگوں کی زندگیوں کا مسئلہ ہے، فواد چوہدری
پاکستان کے وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا کہ کشمیر صرف ایک زمینی تنازعہ نہیں بلکہ ریاست کے لوگوں کی زندگیوں کا مسئلہ ہے۔ اور جموں اور کشمیر ہمارے دلوں کے قریب ہے۔
January 07, 2022 / 08:22 pm
قانون ہاتھ میں لینے سے پاکستان کا داخلی اور خارجی سطح پر نقصان ہوگا، شاہ محمود
حکومت کے ساتھ شہریوں پر بھی ذمہ داری عائد ہوتی اور بہت جلد اس کا مناسب راستہ نکل آئے گا، وزیر خارجہ
April 13, 2021 / 10:18 pm
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی صدر جو بائیڈن کو مبارکباد
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ٹیلیفون پر گفتگو میں ان کو صدارتی منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔
January 26, 2021 / 06:40 pm
جرمنی: یوم حقِ خود ارادیت پر پاکستانی سفارتخانے میں تقریب
کشمیریوں کے یوم حق خود ارادیت پر جرمن دارالحکومت برلن میں پاکستانی سفارتخانے میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
January 07, 2021 / 11:28 am