بندیال صاحب کی رخصتی اور عدلیہ کا ’’بندرگھاؤ‘‘
اجنبی ہوتی اُردو میں کبھی ایک دولفظی مرکّب، محاورے کے طورپر بولا جاتا تھا __ ’’بندرگھائو‘‘۔ بندر کو لگنے والا کوئی زخم جوں ہی بھرنے لگتا اور اس پر موم آتا ہے، وہ اپنے تیز نوکیلے ناخنوں سے
September 19, 2023 / 12:00 am
نگران حکومتیں …کارِ لاحاصل!
وقت آگیا ہے کہ نگران حکومتوں کے تماشائے بے ذوق کی صلاحیت، اہمیت اور افادیت کا بے لاگ جائزہ لیتے ہوئے دیکھا جائے کہ دنیا بھر کے جمہوری ممالک سے ہٹ کر، ہم نے عہدِ آمریت کی متعارف کردہ اِس
September 12, 2023 / 12:00 am
نواز شریف، بجلی کے بل اور دیوارِ ’’ملامت‘‘!
نوازشریف کیساتھ جو ہوا سو ہوا، پاکستان کو تباہی وبربادی کی اس پاتال میں پھینکنے والوں کا گریبان کون پکڑے؟ اٹھارہ اٹھارہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ختم کرکے بارہ روپے فی یونٹ بجلی دینے والا تو آج ب
September 05, 2023 / 12:00 am
صدر عارف الرّحمان علوی
صدر ڈاکٹر عارف الرّحمان علوی ہمیشہ سے ایسے نہ تھے۔ ان کا تعلق ایک با وقار خانوادے سے ہے۔ والد مرحوم ڈاکٹر حبیب الرحمان الٰہی نہایت نیک نام شخص تھے۔ جواہر لعل نہرو کے معالج رہے۔ جماعت ِ اسل
August 29, 2023 / 12:00 am
انوار الحق کاکڑ
انوار الحق کاکڑ کو میں نے پہلی بار سینیٹ میں دیکھا، جب مارچ 2021ء میں ایوان بالا کا رکن بنا تب وہ اقتدار کا جھولا جھولتی تحریک انصاف کے ساتھ سرکاری بینچوں پر بیٹھتا تھا، باضابطہ اجلاس کے پ
August 22, 2023 / 12:00 am
بحیرۂِ انصاف کی ’’برمودا تکون‘
جمہوری ادوار ہماری عدلیہ کے سنگلاخ کوہ وبیاباں کا درجہ رکھتے ہیں جن سے وہ سیلِ تُندرو کی طرح ٹکراتی رہتی ہے لیکن جوں ہی اس کا سامنا آئین شکن آمروں سے ہوتا ہے، وہ یکایک ’’ جُوئے نغمہ خواں
August 15, 2023 / 12:00 am
سفر تمام ہوا؟
عناصرِ فطرت کی باگ ڈور قادر ِمطلق کے ہاتھ میں ہے۔ موسموں کے تیور اور ہوائوں کے رُخ بدلتے دیر نہیں لگتی۔ کوئی انسان کتنا ہی طاقت ور اور زور آور کیوں نہ ہو، اس کی کرتب کاریوں اور حیلہ سازیو
August 08, 2023 / 12:00 am
میں اکثر سوچتا ہوں!
یہ چار برس قبل کہی گئی نظم ہے، جب 2019کے انہی دنوں میں، ’’انسانی حقوق کی پاسبان‘‘، ’’شخصی آزادیوں کی نگہبان‘‘ اور ’’احترام آدمیت کی ترجمان‘‘ حکومت نے نصف شب کو مجھے گھر سے اٹھا کر ہتھکڑی
August 01, 2023 / 12:00 am
9 مئی اور ایک لایعنی دلیل
’’نرگسّیت (NARCISSISM) ایک موذی مرض ہے۔ اس مرض میں مُبتلا شخص خُود کو عقلِ کُل سمجھنے لگتا، دل ودماغ کے سارے دَر دریچے، نصیحت، صائب مشورے اور حرفِ خیر کے لئے بند کرلیتا اور اپنی ذات کی قصو
July 18, 2023 / 12:00 am
یہ ’’منصف‘‘کب کٹہرے میں آئیں گے؟
ذوالفقارعلی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن نوازشریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ’’وارداتِ جاریہ‘‘ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہیں۔ ’پ
July 11, 2023 / 12:00 am
آئی ایم ایف- الوداع سے خوش آمدید تک!
ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016ءمیں وزیراعظم نوازشریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا ۔ ’’آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی۔ایم۔ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑیگی۔ الود
July 04, 2023 / 12:00 am
فوج کی سوچ میں جوہری تبدیلی؟
کیا فوج کے روایتی کردار میں کوئی بڑی جوہری تبدیلی واقع ہوگئی ہے یا تیزی سے تشکیل پارہی ہے؟ یہ ایک بڑا سوال ہے جس کا حتمی جواب ملنے میں کچھ وقت لگے گا۔ البتہ یہ طے ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے
June 27, 2023 / 12:00 am
پروجیکٹ عمران خان اور یوم سیاہ کا یوم حساب کب؟
لوگ سوچتے ہیں کہ 9مئی کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزرگیا لیکن ’یوم ِسیاہ‘ کے افق سے ’’یومِ حساب‘‘ کیوں طلوع نہیں ہورہا ؟ غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہُنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ
June 20, 2023 / 12:00 am
ہمارا 2023 اور ہٹلر کا 1923
ہمارے 9مئی کی امریکن نائن الیون سے کوئی مشابہت ہے یا نہیں، یہ ٹھیک ایک صدی قبل جرمنی کے آتش بجاں نازی لیڈر، ایڈولف ہٹلر کی ’’شراب خانہ بغاوت‘‘ (BEER HALL PUTSCH) سے کمال درجے کی مماثلت ضر
June 13, 2023 / 12:00 am