بی آر ٹی کا سالانہ خسارہ 6 ارب روپے سے تجاوز کرگیا
سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اربن موبیلیٹی اتھارٹی نے محکمہ خزانہ کو کرایہ میں اضافے کی تجویز پیش کی ہے۔
April 15, 2024 / 09:32 pm
پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات نہیں، مریم نواز ہیلی کاپٹر خرید رہی ہیں، بیرسٹر سیف
بیرسٹر سیف نے کہا کہ خیبر پختونخواحکومت کے بارے میں بیان دینے سے پہلے اعداد و شمار درست کریں۔
April 06, 2024 / 04:54 pm
مشتاق غنی اسپیکر شپ کے بعد وزارت سے بھی محروم
سابق اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی اسپیکرشپ کے بعد وزارت سے بھی محروم ہوگئے، انہیں 15 رکنی کابینہ میں شامل نہیں کیا گیا اور نہ ہی وزیراعلیٰ کا مشیر یا معاون خصوصی بنایا گیا ہے۔
March 07, 2024 / 02:41 am
مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد کے پی کے عوام نے کیا، احتجاج سندھ میں کر رہے ہیں: محمد علی شاہ باچا
پیپلز پارٹی خیبر پختون خوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو مسترد کے پی کے عوام نے کیا، احتجاج سندھ میں کر رہے ہیں۔
February 25, 2024 / 02:07 pm
خیبر پختون خوا سے کونسے بڑے نام الیکشن لڑ رہے ہیں؟
خیبر پختون خوا میں ہونے والے انتخابی معرکوں میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف، جے یو آئی اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق، پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر گوہر، عمر ایوب جبکہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ سمیت 6 سابق وزرائے اعلی میدان میں ہیں۔
January 21, 2024 / 09:56 am
پشاور: محکمۂ ٹرانسپورٹ کو بی آر ٹی میں سست روی پر تحفظات
محکمۂ ٹرانسپورٹ نے ٹرانسپورٹ کے تعمیراتی کام میں سست روی پر محکمۂ بلدیات خیبرپختون خوا کو خط لکھا دیا۔
January 07, 2024 / 01:17 pm